Motivational quotes in urdu for positive.
Motivational best lines for life.
>>>انسان ہمیشہ تکلیف میں ہی سیکھتا ہے❤️❣️
خوشی میں تو پچھلے سبق بھی بھول جاتا ہے
❤️❣️Insan Hamisha taqleef mein sekhta hi.
Khushi mein to pichly sabik be bhool jta hi.
لوگ تمہاری راہ میں ہمیشہ پتھر پھینکیں گے❤️❣️
اب یہ تم پر ہے کہ تم ان پتھروں سے کیا بناتے ہو
مشکلات کی دیوار یا کامیابی کا پل
❣️❤️Log tumhari rah mein Hamisha pather phanky gy.
Ab ye tum par hi k tum in pathro sy kya bnaty ho.
Musklaat ki dewar ya kamyabi ka pul.
ہم تکلیف کے جس مقام پر بھی ہو،❣️❤️
ہم سے آگے ضرور کچھ لوگ ہوتے ہیں
انہیں دیکھ کر ہمیں شکر کی لاٹھی تھام
لینی چاہیے تاکہ راستہ سہولت سے کٹ سکے
❤️❣️Hum takleef k jis mukam par b ho.
Hum sy aagy zaroor Khuch Log hoty h
Inhey dekh kr shukr ki lathi tham leni chahiy
Taa ke rasta saholat sy kut saky.
ان لوگوں کے لئیے کامیاب بنوں❣️❤️
جو تمہیں ناکام دیکھنا چاہتے ہیں
❣️❤️Un logo k liay kamyab bano
Jo tumhy nakam dekhna chahity hi.
جن میں تنہا چلنے کے حوصلے ہوتے ہیں❤️❣️
ایک دن انہی کے پیچھے قافلے ہوتے ہیں
❣️💓Jin mein tanha chalny k hosly hoty hi
Aik din unhi k pechy kafly hoty hi.
>>>motivational quotes in urdu for positive
زندگی میں ہمیشہ مثبت سوچا کریں. کیونکہ مثبت خیالات ہی انسان کو بلند مقام پر لے جاتیں ہیں، بس شرط یہ ہے کہ انسان میں ہمت اور حوصلہ ہونا چاہیے
کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ انسان بہت کچھ کرنے کی کوشش کرتا ہے مگر اسے حوصلہ افزائی نہیں ملتی ساتھ دینے والا نہیں ملتا، کام بعد میں شروع ہوتا، اور لوگوں کے اعتراض پہلے شروع ہوجاتے ہیں، جس وجہ سے انسان حوصلہ اور ہمت ہار جاتا ہے اور وہ زندگی کی پہلی سیڑھی چڑھنے سے پہلے ہمت ہار جاتا ہے
best lines for motivational quotes about life and success.
اگر آپ کا دل خالص و پاکیزہ ہے تو دنیا❣️💓
کی کوئی شیطانی قوت آپ کا محاصرہ
نہیں کر سکتی
❣️❤️Ager aap ka dil khalis o pakiza hi to
Dunya ki koi shetani qowat ap ka mahasra
Nahi kar sakati.
مظبوط لوگ غلطی ہونے پر روتے نہیں❤️❣️
بلکہ مقابلہ کرتے ہیں
❤️❣️Mazboot log galti hony par
Roty nahi balke mukabla krty hi.
انسان کو کوئی چیز نہیں ہرا سکتی ❤️❣️
جب تک وہ خود ہار نہ مان لیں
❤️❣️Insan ko koi cheez hara nahi sakti
Jab tak wo khud haar na man ly.
زندگی کے جس مقام پر ہو اسے تسلیم کر لو ❤️❣️
اور یہ بھی تسلیم کر لوں کہ یہاں تم
ہمیشہ نہیں رہوں گے
❤️❣️Zandgi k jis mkam par ho usy tasleem kr
Lo, or ye b tasleem kar lo k yaha tum
Hamisha nahi raho gy.
محنت اتنی خاموشی سے کرو کہ ❣️❤️
تمہاری کامیابی شور مچا ئے
❤️❣️Mehnit itni khamoshi sy kro
K tumhari kamyabi shor machay.
کسی کی پہچان علم سے نہیں ہوتی بلکہ ادب سے❣️❤️
ہوتی ہے، کیونکہ علم. تو ابلیس کے پاس بھی تھا
مگر وہ ادب سے محروم تھا
❤️❤️Kisi ki pehchan elam sy nahi hoti,
Balke adab sy hoti hi, ku k elam
To eblees k pas b tha, mager wo
Adab sy mehroon tha.
خوش نصیب ہوتی ہے وہ عورت جو❣️❤️
مرد کی بے شمار نعمتوں کی اکیلی
وارث ہو
❣️❤️Khush naseeb hoti hi wo oorat
Jo mard ki be shamar nemato ki
Akeli waris ho
Motivational quotes in urdu for success and life.
عورت کے سینسز اتنے تیز ہے کہ وہ❤️❣️
نظر اور نیت پہچان لیتی ہے
دراصل وہ دھوکہ اس وقت کھاتی ہے
جب وہ خود کو دھوکہ دینا چاہے
❣️❤️Oorat k senses itny taiz hein k wo
Nazer or neat pehchan leti hi
Dara sul wo dhoka es waqat khati hi
Jab wo khud ko dhoka dena chahy
وہ جھونپڑی جہاں عورت مسکراتی ہے❤️❣️
اس عالیشان محل سے بہتر ہے جہاں
عورت روتی ہے
❣️❤️Wo jhompri jaha orat muskrati hi
Es aali shan mehal sy behter hi
Jaha orat roti hein.
خود غرض لوگوں سے دوستی اور پیار کرنے کا مطلب❣️❤️
اپنے آپ کو ذلیل کرنے کے سوا اور کچھ نہیں
❣️❤️Khud gariz logo sy piyar or dosti krny ka
Matlib, apny ap ko zaleel karny k swa Khuch nahi


0 Comments